ننگ اسلاف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پرکھوں کی رسوائی کا باعث، خاندان کو رسوا کرنے والا شخص (اپنے لیے انکساری ظاہر کرنے کا کلمہ)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پرکھوں کی رسوائی کا باعث، خاندان کو رسوا کرنے والا شخص (اپنے لیے انکساری ظاہر کرنے کا کلمہ)۔